ابنا: پشاور کے نواحی علاقے سربند میں پولیس اور طالبان شرپسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 طالبان شرپسند حملہ آور مارے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق معمول کی گشت پر موجود پولیس پارٹی پر طالبان شرپسندوں نے فائرنگ کی۔فائرنگ کے بعد حملہ آوروں نے فرار ہونے کی کوشش کی تو پولیس اہلکاروں نے ان کا تعاقب کیا۔پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو حملہ آور مارے گئے ۔...../169
21 جون 2013 - 19:30
News ID: 432193
پشاور کے نواحی علاقے سربند میں پولیس اور طالبان شرپسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 طالبان شرپسند حملہ آور مارے گئے ہیں۔